متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 یاسمین راشد کی طبعیت خراب، ڈاکٹرز کو میرٹ پر علاج کی ہدایت

لاہور(پی پی آئی) وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ ڈاکٹرز کے مطابق یاسمین راشد کی طبعیت خراب ہے، ڈاکٹرز کو میرٹ پر علاج معالجہ فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیر صحت پنجاب کے مطابق صحت کی مکمل سہولت ہر مریض کا بنیادی حق ہے، مریضہ کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل رکھنے کا فیصلہ ڈاکٹرز کریں گے۔ ڈاکٹرز علاج کے لیے فیصلہ کرنے میں مکمل بااختیار ہیں۔