روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سولر سسٹم میں نصب گرین میٹرز پر پابندی،اے ایم آر میٹر لگانے کا فیصلہ

لاہور(پی پی آئی)لیسکونے سولر سسٹم میں نصب ہونیوالے گرین میٹرز پر پابندی لگانے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ کمپنی صارفین کیلئے گرین میٹر کو اے ایم آر میٹر سے تبدیل کرے گی،لیسکو آئندہ گرین کی بجائے اے ایم آر میٹرز کی خریداری کرے گی،لیسکو اے ایم آر میٹر 42 ہزار روپے کی لاگت سے نصب کرے گی۔   پی پی آئی مطابق اے ایم آر میٹرز لگنے سے صارفین کو 6سے 7 ہزار روپے اضافی ادا کرنا ہوں گے،لیسکو نے مختلف علاقوں میں سولر کنکشنز پر اے ایم آر میٹرز لگانے کا کام شروع کر رکھا ہے،اے ایم آر میٹرز کی مدد سے بجلی چوری کی روک تھام میں مدد ملے گی،اے ایم آر میٹر کی تنصیب سے اووربلنگ پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔