شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان تائیوان پر چینی مو?قف کی اصولی حمایت کرتا رہے گا: وزیراعظم

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بطور آئرن برادر پاکستان نے تائیوان پر چینی مو?قف کی اصولی حمایت کی اور کرتا رہے گا۔اپنے ایک بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان ’ایک چائنا‘ پالیسی پر عمل پیرا ہے، پاکستان تائیوان کو عوامی جمہوریہ چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ تسلیم کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی اتحاد کیلئے پاکستان چینی حکومت کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ تائیوان میں نام نہاد انتخابات یا خود ساختہ حکومت کی منتقلی تائیوان پر حقائق تبدیل نہیں کرتی۔