شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یاسمین راشد کی حالت سنبھل گئی، سروسز ہسپتال سے جیل منتقل

لاہور(پی پی آئی) یاسمین راشد کی حالت سنبھل گئی سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ذرائع میڈیکل بورڈ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو اینٹی بائیوٹک کورس مکمل ہونے پر ڈسچارج کیا گیا، ڈاکٹر یاسمین کو معدے اور ڈی ہائیڈریشن کے مسائل تھے، ڈاکٹر یاسمین راشد کی رپورٹس بہتر آئیں۔میڈیکل بورڈ کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد گزشتہ روز سے جیل جانے کے لیے بضد تھیں، ڈسچارج کے بعد یاسمین راشد کو جیل منتقل کردیا گیا۔واضح رہے تین روز قبل ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں بے ہوش ہو گئیں اور انہیں ایمبولینس میں جیل سے سروسز ہسپتال علاج کیلئے لایا گیا تھا۔