کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ریلوے کا عید الاضحیٰ پر 2کراچی سے خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)ریلوے نے عید الاضحیٰ پر دو خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق دو عید سپیشل ٹرینیں کراچی سے روانہ ہوں گی۔ پی پی آئی کے مطابق عید کا چاند نظرآنے کے بعد عید سپیشل ٹرینوں کا باضابطہ اعلان کیا جائیگا۔ترجمان نے مزید بتایا کہ ایک عید سپیشل ٹرین کراچی سے لاہور جبکہ دوسری عید ٹرین کراچی سے پشاور کیلئے چلائی جائے گی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ٹرین میں اکنامی کلاس اورایسی کی کوچزلگائی جائیں گی۔