پیر پگاڑا سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی(پی پی آئی)حروں کے روحانی پیشوا اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر صبغت اللہ شاہ پیر پگاڑا سے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات پیر پگاڑا کی رہائشگاہ پر ہوئی، ملاقات کے دوران ملکی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق پیر پگاڑا اور مولانا فضل الرحمان نے حالیہ میں ہونے والے انتخابات کو رد کر دیا اور اتفاق کیا کہ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے بٹھائے جانے والے ملکی معیشت نہیں سدھار سکتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ریلوے کا عید الاضحیٰ پر 2کراچی سے خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

Tue May 28 , 2024
کراچی(پی پی آئی)ریلوے نے عید الاضحیٰ پر دو خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق دو عید سپیشل ٹرینیں کراچی سے روانہ ہوں گی۔ پی پی آئی کے مطابق عید کا چاند نظرآنے کے بعد عید سپیشل ٹرینوں کا باضابطہ اعلان کیا جائیگا۔ترجمان نے مزید بتایا کہ ایک عید سپیشل ٹرین کراچی سے لاہور جبکہ دوسری […]