ریلوے کا عید الاضحیٰ پر 2کراچی سے خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)ریلوے نے عید الاضحیٰ پر دو خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق دو عید سپیشل ٹرینیں کراچی سے روانہ ہوں گی۔ پی پی آئی کے مطابق عید کا چاند نظرآنے کے بعد عید سپیشل ٹرینوں کا باضابطہ اعلان کیا جائیگا۔ترجمان نے مزید بتایا کہ ایک عید سپیشل ٹرین کراچی سے لاہور جبکہ دوسری عید ٹرین کراچی سے پشاور کیلئے چلائی جائے گی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ٹرین میں اکنامی کلاس اورایسی کی کوچزلگائی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

‫‫ساتویں ڈیجیٹل چائنا سمٹ جنوب مشرقی چین کے صوبہ فوجیان کے شہر فوژو میں نتیجہ خیز کامیابیوں کے ساتھ منعقد ہوئی

Tue May 28 , 2024
فوژو، چین، 28 مئی 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– ساتویں ڈیجیٹل چائنا سمٹ 24-25 مئی، 2024 کو جنوب مشرقی چین کے صوبہ فوجیان کے شہر فوژو میں منعقد ہوئی۔ اس عظیم الشان تقریب کی مشترکہ میزبانی نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن، نیشنل ڈیٹا ایڈمنسٹریشن، سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن آف چائنا، عوامی جمہوریہ چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی، اسٹیٹ کونسل کے سرکاری اثاثوں کی نگرانی […]