بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 انٹر نیشنل اسکاؤٹس کمشنر محفوظ یار خان کی نیشنل کونسل کی میٹنگ میں شرکت

کراچی (پی پی آئی) پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوس ایشن کے انٹر نیشنل کمشنر محفوظ یار خان نے اسلام آباد میں نیشنل کونسل کی میٹنگ میں شرکت کی جس میں ملک بھر سے اراکین شریک ہوئے یہ میٹنگ اتوار 2 جون کو ہوئی وہ اسلام آباد میں وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے بھی ملاقات کریں گے جس میں اسکاؤٹنگ سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا