شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محکمہ اوقاف نے شاہ رخ خان کے بچپن کا درخت کاٹ دیا

پشاور(پی پی آ ئی)محکمہ اوقاف نے شاہ رخ خان کے بچپن کا درخت کاٹ دیا، صوبائی وزیرمذہبی امورنے نوٹس لے کر انکوائری کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے گنجان آباد علاقے قصہ خوانی بازار میں 300 سال پرانے تناور پیپل کے پیڑ کو کاٹ دیا گیا۔تاریخی شاہ ولی قتال کے اہل علاقہ نے بتایا کہ ان کے آباو اجداد نے اس تاریخی درخت کا بیچ بویا تھا جبکہ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ کی بچپن کی یادیں بھی پیپل کے اس پیڑ سے وابستہ رہیں ہیں۔