جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ریلوے کا عید الاضحی پر مسافروں کیلئے کرایوں میں 25فیصد رعایت کا اعلان 

لاہور(پی پی آئی)پاکستان ریلویز نے عید الاضحی پر مسافروں کے لئے کرایوں میں 25فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق کرایوں میں رعایت عید کے تینوں دن اورریلوے کے زیر انتظام چلنے والی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہو گی۔ترجمان کے مطابق عیدا سپیشل ٹرینوں پر رعایت کا اطلاق نہیں ہو گا،رعایت کا اطلاق صرف کرنٹ بکنگ پر ہو گا۔