ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا او لیول ہسٹری کی کتاب پر پابندی عائد

لاہور(پی پی آئی)پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈنے او لیول ہسٹری کی کتاب پر پابندی لگا دی۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے تمام چیف ایگزیکٹو افسران کو احکامات پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے, نوٹیفکیشن 13 جون کو جاری کیا گیا تھا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کتاب میں پی سی ٹی بی کیقواعد و ضوابط کیخلاف مواد تحریر کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق  کتاب میں چھاپے گئے نصاب سے متعلق آن لائن صارفین نے شکوک و شبہات کا اظہار کیا جس کے بعد  پی سی ٹی بی نے معاملہ پر نوٹس لیتے ہوئے او لیول ہسٹری کی کتاب پر پابندی لگائی۔مذکورہ کتاب طلبا کیلئے ”پاکستان کی تاریخ اور ثقافت” کے عنوان سے چھاپی گئی تھی,مذکورہ ہسٹری کی کتاب کے مصنف نائجل کیلی ہیں.