سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 خیبر میں کر کٹرشاہد آفریدی کے حق میں ریلی

خیبر (پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقہ وادی مرکزی باغ میں آفریدی قومی عمائدین نے سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کے حق میں ریلی نکالی۔ شرکاء  نے صحافی عمران ریاض کے حلاف شدید نعرے بازی کی۔ریلی میں قبائیلی عمائدین کے علاوہ نوجوان کھلاڑیوں اور بڑی تعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کیں، شرکائنے یوٹیوبر عمران ریاض کو خبردار کیا ہے کہ اگر آپ نے اپنا بیان واپس نہیں لیا تو ہم اس کے خلاف عدالت جائیں گے واضح رہے کہ دو روز قبل یوٹیوبر عمران ریاض خان کے الزامات پر سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا سخت ردعمل بھی سامنے آیا تھا۔