پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حب ندی میں ڈوبنے والے باپ بیٹی کی لاشیں نکال لی گئیں

 حب(پی پی آئی) حب ندی میں ڈوبنے والے باپ بیٹی کی لاشیں نکال لی گئیں ایدھی انفارمیشن سے جاری تفصیلات کے مطابق ساکران بائے پاس کے قریب حب ندی میں گزشتہ روز ڈوبنے والے باپ اور بیٹی کی لاشوں کو ایدھی کے غوطہ خوروں نے نکال لیااور رضا کاروں نے ایمبولینس کے ذریعے  سول اسپتال حب منتقل کر دیا ،جاں بحق ہونے والے رئیس گوٹھ کے رہائشی تھے شناخت 42 سالہ محمد ولد اسماعیل  اور 12 سالہ طیعبہ دختر محمد  کے ناموں  سے ہوئی۔