شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ملکی معیشت کو ڈیجیٹلائز کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے.شزہ فاطمہ

ٓٓاسلام آباد)پی پی آئی)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکشن شزہ فاطمہ خواجہ نے آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لئے متعلقہ کمپنیوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔آج اسلام آباد میں سویڈن کی کمپنیوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے سہولتیں فراہم کررہی ہے۔شزہ فاطمہ نے کہا کہ ملکی معیشت کو ڈیجیٹلائز کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم نے ایف بی آر کی ڈیجیٹلائز کرنا شروع کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی سربراہی میں قومی ڈیجیٹلائز یشن کمیشن کی منظوری دے دی گئی ہے جو چاروں صوبوں کی نمائندگی کرے گی۔