ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر: انتظامیہ نے مسلمان نائب تحصیلدار معطل کر دی

سرینگر)پی پی آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے ضلع اسلام آباد میں ایک مسلمان نائب تحصیلدار کو ہندو امرناتھ یاترا کے دوران ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے پر معطل کر دیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے پہلگام میں تعینات نائب تحصیلدار اویس عامر ہندو یاتریوں کے پہلگام پہنچنے کے وقت چھٹی پر تھے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے جاری کردہ معطلی کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ نائب تحصیلدار پہلگام اویس عامرکو بغیر اجازت اسٹیشن سے چلے جانے اور جاری یاترا کو سبوتاڑ کرنے پر معطل کیا گیا۔