روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دوران محرم  امن کیلئے خطرہ بننے والوں کی ضلع و زبان بندی کیلئے فہرستیں طلب

کراچی(پی پی آئی) محکمہ داخلہ سندھ نے تمام اضلاع سے محرم الحرام کے دوران امن و امان کیلئے خطرہ بننے والوں کی ضلع بندی کیلئے فہرستیں طلب کرلی ہیں۔ ڈپٹی کمشنرز کو سفارشات بھجوانے کی ہدایت کردی گئی۔ فرقہ واریت کو ہوا دینے والے مقررین کی زبان بندی کے احکامات بھی جاری کیے جائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق ایس او پیز کے مطابق صرف منظور شدہ روٹس پر جلوس کی اجازت ہو گی جلوسوں کے راستوں میں لائیو کوریج کیلئے سرویلنس کیمرے نصب کیے جائیں۔ تمام شرکاء صرف مختص کردہ راستے سے مکمل چیکنگ کے بعد جلوس میں شامل ہوں۔ جیمرز نصب کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ جلوس کے راستے میں کسی سویلین کو کوئی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔