ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جامعہ منصورہ کے مدرس مولانا عبدالغفار بھٹو انتقال کرگئے

ہالہ(پی پی آئی)جامعہ العلوم الاسلامیہ منصورہ ہالا کے مدرس مولانا عبدالغفار بھٹو طویل علالت کے بعد منصورہ میں انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ جامعہ العلوم الاسلامیہ منصورہ  میں ادا کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق دینی حلقوں نے ان کی تدریسی خدمات کو سراہتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے۔