کراچی(پی پی آئی)متحدہ لیبر فیڈریشن سندھ کے جنرل سیکرٹری عبدالروف خان انتقال کرگئے۔سوشل سیکورٹی بچاؤ تحریک میں انھوں نے بھرپور ادا کیا اور زندگی کے آخری لمحہ تک فعال کردار ادا کرتے رہے۔پی پی آئی کے مطابق ٹریڈ یونین رہنماؤں نے ان کی رحلت کو مزدور تحرریک کے بڑے نقصان سے تعبیر کیا ہے
Fri Jul 5 , 2024
لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت اور انتظامیہ منفی ہتھکنڈوں کے استعمال سے گریز کریں،عوام کردیں گے وہ کس کے ساتھ ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے خوف و ہراس پھیلانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے، پی ٹی آئی اسلام آباد […]