ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مردان میں تخت بائی جلالہ پل کے قریب دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

مردان(پی پی آئی)مردان میں تخت بائی جلالہ پل کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق دھماکے  کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، پولیس کی جانب سے جاں بحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقلکردیا گیا۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغازکردیا۔