ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حیدر آباد میں مہنگا دودھ بیچنے والوں کیخلاف کارروائی شروع

حیدرآباد(پی پی آئی)حیدرآباد میں ڈیری مالکان نے دودھ کی قیمت میں 20 روپے لیٹر اضافے کا اعلان کر دیا۔دودھ فروشوں کا کہنا ہے کہ آج سے دودھ 220 روپے لیٹر بیچا جائے گا، انہوں نے کہا کہ باڑہ مالکان فی لیٹر دودھ 14 روپے مہنگا دے رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ڈیری مالکان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے تناسب اور باڑہ مالکان کی جانب سے اضافی قیمتوں میں دودھ ملنے پر 20 روپے کا اضافہ کررہے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق دودھ کی سرکاری قیمت 200 روپے فی لیٹر مقرر ہے، دودھ کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا،انتظامیہ کے مطابق 200 روپے سے اضافی قیمت پر دودھ بیچنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔