جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور میں 9،10محرم الحرام کوموبائل فون سروس کی بندش کا فیصلہ

پشاور(پی پی آئی)پشاور میں 9،10محرم الحرام کوموبائل فون سروس بند رہے گی۔سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی  نے کہا کہ  9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سگنلز بند رہیں گے،  پی پی آئی کے  مطابق سی سی پی او پشاور  کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلیے موبائل فون سگنلز  بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔