سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 مقبوضہ کشمیر یونیورسٹی نے15 سے17جولائی تک ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریونیورسٹی نے دوسرے اور چوتھے سمسٹر کے تمام انڈر گریجویٹ امتحانات کو ملتوی کر دیاہے۔ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات نے ایک حکم نامے میں کہا ہے کہ کشمیر ڈویژن کے کالجوں میں 15 سے17جولائی تک ہونے والے یونیورسٹی کے انڈر گریجویٹ امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔ حکم نامے میں مزیدکہا گیا ہے کہ “دوسرے اور چوتھے سمسٹر کے تمام انڈر گریجویٹ امیدواروں کی مطلع کیا جاتا ہے کہ ان امتحانات کے دوبارہ انعقاد کیلئے تاریخوں کا اعلان بعد میں کیاجائیگا۔