سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بارشیں اورٹریک پرپانی،ٹرینیں 1سے4گھنٹے تک لیٹ

کراچی(پی پی آئی)بارشوں اور بعض جگہوں پر ٹریک پرپانی کھڑ ا ہو نے کی وجہ سے  کراچی آنے والی ٹرینیں 1سے 4گھنٹے تک تاخیر کاشکار ہیں،کراچی اور کوئٹہ پہنچنے والی قراقرم، بزنس، کراچی، ملت،شالیمار، خیبر میل، گرین لائن اور کوئٹہ سے آنے والی جعفر لیٹ ہوئیں،،پی پی آئی کے مطابق ریلوے ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کار کے مطابق روانہ ہوئیں۔