سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی زمینیں اورعمارتیں خالی کرانے کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)حکومت سندھ نے صوبے بھر میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں اور عمارتیں ایک ماہ  کے اندر خالی کرانے کا فیصلہ کرلیا۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیرصدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی بورڈ کا بارواں اجلاس ہواجس میں صوبیبھرمحکمہ ٹرانسپورٹ کی عمارتیں اور زمینیں ایک ماہ کے اندرخالی کرانے کی منظوری دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق شرجیل میمن کا کہنا تھاکہ نگراں دورحکومت میں بی آرٹی منصوبوں پر کام روک دیا گیا تھا جس کی وجہ سے منصوبوں میں تاخیر ہوئی،اب حکومت سندھ ٹرانسپورٹ کے تمام پروجیکٹس کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہتی ہے۔