متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈہرکی موٹروے پر کار اور ٹرالر میں تصادم، 9افراد زخمی

ڈہرکی(پی پی آئی)  ڈہرکی میں موٹروے ایم فائیو گڈو انٹر چینج پر کار اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 9افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذ رائع کے مطابق زخمیوں میں میں دو مرد،دو خواتین اور 5 بچے شامل ہیں، پی پی آئی کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال صادق آباد منتقل کردیاگیا ہے۔زخمی ہونے والوں کا تعلق پنجاب سے ہے۔