پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

افغانیوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ، تحقیقات آخری مراحل میں داخل

اسلام آباد(پی پی آئی)افغانیوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ پر ایف آئی اے کی تحقیقات آخری مرحلہ میں ہے، مبینہ طور پر ملوث ذمہ دار نادرا اہلکاروں کا تعین کرلیا گیا، جلد گرفتاریاں متوقع ہیں۔پی پی آئی کے مطابق نادراکی جانب سے بھی محکمانہ تحقیقات میں متعلقہ اہلکاروں کیخلاف ایکشن لیا گیا ہے۔