پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی، پشاور، قصوراور فیصل آبادمیں کارروائیاں، 86 کلوسے زائد منشیات برآمد،11ملزمان گرفتار

کراچی(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 5 کارروائیوں میں 86 کلوسے زائدمنشیات برآمد کرلی جبکہ 11 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔حکام کے مطابق کارروائیاں کراچی، پشاور، قصوراور فیصل آبادمیں کی گئیں، کارروائی کے دوران 50کلو400گرام افیون،25 کلو500گرام چرس برآمد کرلی گئی۔پی پی آئی کے مطابق حکام کاکہنا ہے کہ کارروائی میں 7 کلو آئس،2.2 کلو ویڈ،810 گرام آئس برآمد کی گئی، کارروائی میں 150عدد نشہ آور گولیاں، 1 کلو مشکوک مواد برآمد کرلیا گیا۔حکام کے مطابق گرفتارملزمان کیخلاف انسدادمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے۔