ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیاسی مستقبل داؤ پر لگایا، خدا گواہ سچی نیت سے کوشاں ہیں، طلال چودھری

کراچی(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ خدا گواہ ہے کہ ہم پوری نیت سے کام کر رہے ہیں، تاجروں کا کاروبار میں سرمایہ اتنا نہیں لگا ہوگا جتنا ہم نے اپنا سیاسی مستقبل داؤ پر لگایا ہوا ہے۔پی پی آئی کے مطابق طلال چودھری کا کہنا تھا کہریفارمز کے بغیر یہ ملک نہیں چل سکتا، راستہ بہت مشکل ہے، سیاسی سرمایہ قربان کیا ہے۔طلال چودھری نے کہا کہ مہنگائی بڑھنے کی رفتار کم ہوئی ہے، جو چیزیں اچھی ہیں اس کا بھی ذکر کریں۔