ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ترسیلات زر میں اضافہ،پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ترین سطح پر

کراچی(پی پی آئی)پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 24ء میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 0.7 ارب ڈالر رہا جو گزشتہ مالی سال میں 3.3 ارب ڈالر ریکارڈ ہوا تھا۔گزشتہ پانچ سالوں کا اوسط کرنٹ اکاونٹ خسارہ 8.3 ارب ڈالر تھا۔پی پی آئی کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ خوراک اور ہائی ویلیو ایڈڈ  ٹیکسٹائل کی مضبوط برآمدات کے سبب کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی ہوئی،  مقامی زرعی پیداوار میں بہتری کے باعث کم درآمدی ادائیگیوں نے تجارتی خسارے کو نمایاں طور پر کم کیا۔ماہرین کے مطابق ورکرز کی ترسیلات زر مضبوط رہیں جن میں 10.7 فیصد سالانہ اضافہ ہوا۔