ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کسی جماعت سے بلیک میل نہیں ہوں گے: دانیال چودھری

اسلام آباد(پی پی آئی) مسلم لیگ(ن)کے رہنما دانیال چودھری نے کہا ہے کہ ہمارا بیانیہ پہلے پاکستان پھرسیاست ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بڑی مشکل سے استحکام کی طرف جارہا ہے، ملک اب بہتری کی جانب رواں دواں ہے،  مذاکرات کے بعد ٹی ایل پی نے دھرنا ختم کردیا ہے، حکومت کسی طرح کسی جماعت سے بلیک میل نہیں ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق رہنما ن لیگ کا مزید کہنا تھا کہکسی بھی ادارے میں کوئی ٹکراؤنہیں ہے، ہمارے محافظوں کے خلاف روز مہم چلائی جاتی ہے۔