کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 حیدر آباد میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے اضافہ

 حیدر آباد(پی پی آئی)حیدرآباد  کی ضلعی انتظامیہ نے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے کا اضافہ کر دیا جس کے بعد حیدر آباد کے باسیوں کیلئے دودھ کی نئی قیمت 215 روپے فی لیٹر ہوگئی, پی پی آئی کے مطابق نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے بعد باڑہ مالکان یا فارمر ز کیلئے دودھ کی قیمت 190 روپے جبکہ ہولسیلر کیلئے ریٹ 200 روپے فی لیٹر رکھا گیا ہے اور ریٹیلر 215 روپے فی لیٹر میں دودھ فروخت کرینگے۔