جنوبی سندھ میں رات گئے آندھی، طوفان اور بارش متوقع

ٹھٹھہ(پی پی آئی)جنوبی سندھ کے علاقوں میں آندھی طوفان اور بارشوں کے علاوہ سندھ کے ساحلی علاقوں ٹھٹھہ،بدین،سجاول سمیت حیدرآباد، عمر کوٹ، میرپور خاص، نوابشاہ، سکھر، لاڑکانہ ڈویژن،تھر، اسلام کوٹ اور مضافاتی علاقوں میں رات گئے آندھی، طوفان اور بارش متوقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

نئی آڈٹ رپورٹ کے باعث پی آئی اے کی نجکاری ستمبر تک ملتوی

Tue Jul 23 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری ستمبرتک موخر کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی نئی آڈٹ رپورٹ کی وجہ سے موخر کی گئی، بولی دہندگان نے بزنس ماڈل جمع کروانے کیلئے مزید وقت مانگ لیا ہے۔ذرائع کا کہنا […]