سوات اور گردونواح میں دوسرے روز بھی رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس

سوات(پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں دوسرے روز بھی رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق منگل  اور بدھ کی رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 182 کلو میٹر تھی۔پی پی آئی کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک، افغان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 گرمی سے پاکستان ہی متاثر نہیں،دنیا کے ٹھنڈے ملک بھی ہیٹ ویو کا شکار

Wed Jul 24 , 2024
لندن(پی پی آئی) یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس نے کہا ہے کہ گرمی سے پاکستان سمیت جنوبی ایشیا ئی ممالک ہی متاثر نہیں۔ رواں برس گرم موسم نے امریکہ سمیت برطانیہ اور دیگر ٹھنڈے ممالک کو جھلسا کر رکھ دیا ہے۔ ہیٹ ویو سے دنیا بھر میں ہونے […]