افغانستان کو دہشت گردوں کی پشت پناہی ختم کرنا ہوگی: ایکس سروس مین سوسائٹی

اسلام آباد(پی پی آئی)ایکس سروس مین سوسائٹی  کے صدرلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہاہے کہ افغانستان کو دہشت گردوں کی پشت پناہی ختم کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ بنوں واقعہ پر شرپسندوں نے بے بنیاد پراپیگنڈا کیا، فیک نیوز کے ذریعے لوگوں کو گمراہ کیا جارہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا کہ عزم استحکام نیشنل ایکشن پلان کی ری انفورسمنٹ ہے، دہشت گردی ہمارے ملک کا مسئلہ ہے، پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آئی سی سی لیول ٹو ٹیوٹرز ٹریننگ کورس  مالدیپ میں شروع

Wed Jul 24 , 2024
مالے(پی پی آئی)آئی سی سی لیول ٹو ٹیوٹرز ٹریننگ کورس  بدھ 24جولائی سے مالدیپ میں  شروع ہوگیا۔کورس میں پاکستان کی نمائندگی جنرل منیجر اکیڈمیز ڈاکٹر عمران عباس کررہے ہیں، یہ کورس آئی سی سی کے تعلیمی اور ٹریننگ پروگرام کا حصہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق29 اور 30 جولائی کو […]