سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، اہل کار زخمی

پشاور(پی پی آئی) پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں اہل کار زخمی ہوگیا۔ایس پی ورسک کے مطابق ریگی کے علاقے میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس میں ایک پولیس اہل کار زخمی ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق بعد ازاں پولیس کی جوابی کارروائی میں دہشت گرد فرار ہو گئے۔