لاہور(پی پی آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کی قیادت نے غیر فعال رہنماؤں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب میں پارٹی کی تنظیم نو کے لیے عہدداروں کی حتمی فہرست تیار کرلی۔پی پی آئی کے مطابق عوامی رابطے میں نہ رہنے والے رہنما بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے ایسے رہنما جو اپنے حلقوں میں نظر نہیں آتے ہیں، ان سے عہدے واپس لیے جائیں گے۔ آئندہ چند روز کے دوران عہدوں کی حتمی فہرستوں میں شامل امیدواروں کے انٹرویو پارٹی کی اعلیٰ قیادت کرے گی۔
Next Post
دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس میں پاکستان کا 100 واں نمبر
Wed Jul 24 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی جس میں سنگاپور مضبوط ترین پاسپورٹ رکھنے والاپہلا ملک جب کہ پاکستان رینکنگ میں 100 ویں نمبر پر ہے۔پی پی آئی کے مطابق فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان اور اسپین عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر ہیں۔اسی […]
