ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ترکیہ کا 10رکنی تجارتی وفدآئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا

اسلام آباد(پی پی آئی) ترکیہ کا 10رکنی اعلی سطحی وفدآئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا، ترکیہ کے وزیر تجارت وفد کی سربراہی کریں گے، جمہوریہ ترکیہ کا وفد وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار،وفاقی وزیر تجارت  جام کمال خان سے بھی ملاقات کرے گا،پی پی آئی کے مطابق دورے کے دوران باہمی تجارتی حجم  بڑھانے کیلئے بھی بات چیت ہو گی۔