پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے سیل کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کافیصلہ

Aراولپنڈی(پی پی آئی)اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سیل کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کافیصلہ کیا گیا ہے۔ سکیورٹی اداروں کے اہلکار بھی سیل کے اطراف تعینات رہیں گے،سیل کے اطراف جیل عملے کو ہفتہ وار تبدیل کیا جائے گا، جیل سماعت میں جیل عملے کو صحافیوں، وکلا اور پارٹی رہنماوں سے دور رہنیکی  ہدایت کی گئی ہے،جیل میں رہائش پذیر اہلکاروں کی بھی مکمل تلاشی لی جائیگی۔