بنوں (پی پی آئی)بنوں میں گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے مکان کی چھت منہدم ہوگئی، حادثے میں 2 خواتین جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق بنوں کی تحصیل ڈومیل کے علاقے خوڑگئی موسی خیل میں گھر پر آسمانی بجلی گرگئی، جس کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 خواتین جازی کی بازی ہار گئیں۔افسوس ناک واقعے میں خواتین سمیت 7 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، علاقہ دور دراز ہونے کی وجہ امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
Next Post
بلوچستان میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس، مریضوں کی تعداد 22 ہوگئی
Wed Aug 21 , 2024
لورالائی (پی پی آئی)بلوچستان کے شہر لورالائی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد رواں سال صوبے بھر میں کانگو میں مبتلا مریضوں کی تعداد 22 ہوگئی۔پی پی آئی کے مطابق فاطمہ جناح اسپتال انتظامیہ نے تصدیق کی کہ بلوچستان کے علاقے ضلع لورالائی سے […]
