خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملکی سمندری حدود میں تیل وگیس کی تلاش تیز کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)وفاقی حکومت نے سمندری حدود میں تیل وگیس کی تلاش کا  تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک کے 2 آف شور انڈس اور مکران بیسن میں تیل وگیس کے وسیع ذخائر کا اندازہ ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پاکستان کے پاس ایک ہزار میٹر گہرے پانی کے دو بلاک اور ایک ہزار میٹر سے زیادہ گہرے پانی کے چار بلاکس  نیلامی کے لیے دستیاب ہیں۔ سعودی عرب، یو اے ای، قطر اور ملائیشیا کی کمپنیوں کو آف شور بلاکس دیئے جا سکتے ہیں۔