مری(پی پی آئی)مری روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ دونوں نوجوان شرط لگا کر ون ویلنگ کر رہے تھے کہ اس دوران ایک فٹ پاتھ سے ٹکرا گیا اور دوسرا ڈمپر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا۔ پی پی آئی کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 15 سالہ زین اور 20 سالہ عثمان کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں ا?پس میں دوست تھے جو راولپنڈی کے علاقے خیبان سر سید کی رہائشی تھے۔
Next Post
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان
Sat Aug 24 , 2024
کراچی(پی پی آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا،ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 756 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،ایک ہفتے میں 100 انڈیکس 1 فیصد اضافے سے 78801 پر بند ہوا۔100 انڈیکس کی ہفتہ […]
