دادو میں زہر خورانی سے بہن، بھائی جاں بحق، صدمے سے ماں بھی چل بسی

 میہڑ(پی پی آئی)سندھ کے ضلع دادو میں مضرصحت کھانا کھانے سے بہن، بھائی جاں بحق ہو گئے  جبکہ بیٹے اور بیٹی کی موت کے صدمے سے ماں بھی چل بسی۔پی پی آئی کے مطابق زہریلا کھانا کھانے کا واقعہ میہڑ میں پیش آیا، باپ اور دوسرے بیٹے کی حالت تشویشناک  بیان کی جاتی ہے۔زہریلا کھانا کھانے کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر د ی گئی ہیں۔پولیس نے واقعے سے متعلق تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے  کے دوران مثبت رجحان

Sat Aug 24 , 2024
کراچی(پی پی آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے  کے دوران مثبت رجحان رہا،ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی۔  رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 756 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،ایک ہفتے میں 100 انڈیکس 1 فیصد اضافے سے 78801 پر بند ہوا۔100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 79173 رہی۔ایک ہفتے میں 77.88 ارب […]