اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 44 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہفتہ وار مہنگائی میں 0.60 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعے کے روز وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی میں تاہم 0.60 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ہفتہ وار بنیادوں پر آلو، چکن، انڈوں اور دال ماش کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ ٹماٹر، پیاز، ادرک، آٹا اور کچھ دوسری چیزوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
Next Post
قومی ٹاسک فورس برائے آرٹیفیشل انٹیلی جنس تشکیل
Fri Apr 14 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے 15 رکنی قومی ٹاسک فورس برائے آرٹیفیشل انٹیلی جنس تشکیل دے دی۔ٹاسک فورس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ماہرین، نجی شعبے اور حکومت کے نمائندے شامل ہیں،ٹاسک فورس آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو معیشت، گورننس […]
