اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا ہیڈ اظہر مشوانی تصدیق کی ہے کہ ان کے لاپتہ دونوں بھائی پروفیسر مظہر مشوانی اور پروفیسر ظہور مشوانی گزشتہ رات 2 بجے گھر پہنچ گئے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر انہوں نے کہا کہ میرے دونوں بھائیوں پروفیسر مظہر مشوانی اور پروفیسر ظہور مشوانی کو رات 2 بجے ریلیز کر دیا گیا، یہ دونوں 6 جون سے 6 ستمبر تک یعنی 92 دن لاپتہ رہے۔
Next Post
اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال، ڈالر سستا
Fri Sep 6 , 2024
کراچی(پی پی آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے، اسٹاک ایکسچینج میں 79 ہزار کی حد بحال جبکہ ڈالر سستا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان ا سٹارک مارکیٹ میں 286 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 79 ہزار […]
