ضرار ہاشم خان کو وفاقی سیکریٹری آئی ٹی مقرر ہونے پرمحمد سلیم خان کی مبارکباد

کراچی(پی پی آئی)پاک ٹیلی کام  ایمپلائزیونین کے صدر محمد سلیم خان نے ضرار ہاشم خان کو وفاقی سیکریٹری آئی ٹی مقرر ہونے پر مبارک باد دی ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ اس منصب  پر ملک و قوم کی بہتری کیلئے خدمات انجام دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف دیرینہ ساتھی چودھری نثار کے گھر پہنچ گئے

Fri Sep 6 , 2024
 اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف سابق وزیر داخلہ اور دیرینہ ساتھی چودھری نثار علی خان کے گھر پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم نے چودھری نثار علی خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کی، مرحومہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان […]