بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کیلئے چوہدری شجاعت متحرک

 اسلام آباد(پی پی آئی)مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کیلئے متحرک ہو گئے ہیں چوہدری شجاعت نے اسلام آباد میں حکومتی شخصیات، سیاسی جماعتوں کے سربراہوں، اراکین پارلیمنٹ اور سینئر صحافیوں سے اہم ملاقاتیں کیں۔ جن میں وسیم سجاد، مشاہد حسین سید، محمد علی درانی سمیت ارکان پارلیمنٹ شامل ہیں، پی پی آئی کے مطابق  ملاقاتوں کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔