سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

2030 تک فروخت ہونے والی گاڑیوں میں 50 فیصد الیکٹرک پر

کراچی(پی پی آئی)چینی بی وائے ڈی اور پاکستانی کار کے بڑے گروپ میگا موٹرز کے درمیان شراکت دار بی وائے ڈی پاکستان نے کہا ہے کہ 2030 تک پاکستان میں خریدی جانے والی تمام گاڑیاں عالمی ہدف کے مطابق کسی حد تک 50 فیصد الیکٹرک ہو جائیں گی۔ وارن بفٹ کی حمایت یافتہ چینی الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کمپنی بی وائے ڈی نے گزشتہ ماہ پاکستان میں کام شروع کرنے کا اعلان کیا تھااس شراکت داری کے تحت 2026 کے آغاز میں اسمبلی پلانٹ کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے، پی پی آئی کے مطابق رواں سال ہی اس کی گاڑیاں فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی، کمپنی نے اگست میں ہی 3 ماڈلز لانچ کیے تھے۔