کراچی (پی پی آئی)فردوس اتحاد، کے بی بی اے اور ہمدرد فاونڈیشن کے تعاون سے انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر جاری حکیم محمد سعید شہید ٹرافی یوم دفاع باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں 2 میچوں کا فیصلہ ہوگیا، پی پی آئی کے مطابق میجرعزیز بھٹی شہید نشان حیدر الیون نے 2 میچ کھیلے اور دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کی، پہلے میچ میں میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر الیون کواوردوسرے میچ میں کرنل شیر خان شہید نشان حیدر الیون کو ہرا یا۔