سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی چڑیا گھر کی شیرنی چل بسی،2شیرنیاں، ایک شیر اور ایک شیر کا جوڑا باقی

کراچی(پی پی آئی)کراچی چڑیا گھر کی شیرنی چل بسی۔چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق مادہ ٹائیگر یس نے اپنی طبی عمر پوری کی ہے۔ ٹائیگر چڑیا گھر کے جانوروں میں سب سے پرانی تھی۔حالیہ چند ہفتوں میں اسے کئی صحت کے مسائل درپیش آئے، اسے علاج بھی فراہم کیا گیا لیکن وہ صحت یاب نہ ہوسکی۔ پی پی آئی کے مطابق  مادہ بنگال ٹائیگر کافی عرصے سے تنہا رہ رہی تھی، اب چڑیا گھر میں دو شیرنیاں، ایک شیر اور ایک شیر کا جوڑا باقی رہ گیا ہے۔کے ایم سی حکام کے مطابق شیرنی کی طبعی موت واقع ہوئی ہے، اس کی عمر 30 سال تھی۔