متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملائیشیا کے وزیراعظم انوربن ابراہیم 2 سے4 اکتوبرتک پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(پی پی آئی)ملائیشیا کے وزیراعظم انوربن ابراہیم 2 سے4 اکتوبرتک پاکستان کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم انوربن ابراہیم 2 سے4 اکتوبرتک پاکستان کا دورہ کریں گے،دوریکیدوران متعدد معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے، جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف سمیت پاکستانی قیادت سے  انور ابراہیم ملاقاتیں کریں گے۔ پی پی آئی کے مطابق  بتایا گیا ہے کہ  ملائیشیا  کے وزیراعظم انوربن ابراہیم   کیساتھ باہمی تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون پربات ہوگی،ملاقاتوں میں مسلم امہ کودرپیش مسائل اورفلسطین پرمشاورت  بھی ہوگی۔واضح رہے کہ ملائیشیاکے وزیر اعظم کا یہ دورہ پانچ سال بعد ہورہا ہے، سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے مارچ 2019 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا جبکہ انور ابراہیم کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہو گا۔